وفاقی حکومت کااسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
موجودہ ٹوکن ٹیکس اور دیگر ریٹ 2019 سے تبدیل نہیں کیے گئے، ٹوکن ٹیکس کو صوبائی حکومتوں کے مساوی کیا جائے گا،وزارت داخلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس ، رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی فیسوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ٹیکسیشن ایکٹ 1958میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے ذریعے پرائیویٹ پبلک سروس اور کمرشل گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا اختیار دیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹوکن ٹیکس اور دیگر ریٹ 2019 سے تبدیل نہیں کیے گئے، ٹوکن ٹیکس کو صوبائی حکومتوں کے مساوی کیا جائے گا۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ٹوکن ٹیکس اور دیگر فیسیں نہ بڑھانے سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (ای ٹی او) آفس کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔
اس سے قبل وفاقی کابینہ کی جانب سے فیسوں اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کے تعین کا اختیار وزارت داخلہ کو دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 2 hours ago

پنجاب حکومت کا میانوالی میں 15ستمبر سے الیکٹرک بس سروس شرو ع کرنے کا اعلان
- 2 hours ago

نیپال: کامیاب پرتشدد مظاہروں کے بعد پارلیمنٹ تحلیل،سابق چیف جسٹس عبوری وزیر اعظم مقرر
- 2 hours ago

پاکستان کےمعروف اداکارعشرت عباس انتقال کرگئے
- 2 hours ago

پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلہ سندھ میں داخل،گھوٹکی میں متعدد زائد دیہات زیر آب
- an hour ago

فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصور سیکٹر، جلال پور پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
- an hour ago

غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز
- 14 hours ago

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے،عاصم افتخار
- 19 minutes ago

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- 14 hours ago

پنجاب پبلک سیفٹی موبائل ایپ اب بغیر انٹرنیٹ دستیاب ہو گی
- 24 minutes ago

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع
- an hour ago
روس : 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،سونامی کی وارننگ جاری
- 2 hours ago