Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، سرمایہ کاروں کا جوش برقرار

 100 انڈیکس میں 1,004 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاانڈیکس 150,975 پوائنٹس پر بند ہوا، دن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 151,075 پوائنٹس رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 2 2025، 9:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، سرمایہ کاروں کا جوش برقرار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں تیزی کا رجحان بدستور جاری ہے، اور 100 انڈیکس آج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں آج  100 انڈیکس میں 1,004 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاانڈیکس 150,975 پوائنٹس پر بند ہوا، دن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 151,075 پوائنٹس رہی۔

یہ رواں ہفتے مسلسل دوسرا دن ہے جب انڈیکس میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جو مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 8 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی