اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی گہما گہمی، کارکنوں اور پولیس میں تلخ کلامی، علیمہ خان کی میڈیا سے جھڑپ
عمران خان کی بہن علیمہ خان اپنی بہنوں کے ہمراہ پہنچیں تو ان کی گاڑی کو پولیس نے روکا، جس پر کارکنوں نے احتجاج کیا اور اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی


راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے دن پر جیل کے باہر سیاسی سرگرمیوں اور سیکیورٹی صورتحال میں شدت دیکھی گئی۔ پارٹی رہنماؤں، وکلا، اہل خانہ اور کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے اطراف مختلف ناکوں پر موجود رہی۔
کارکنوں کا اجتماع:
گورکھپور ناکے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔
پارٹی کے سینئر رہنما شاہد خٹک، شفقت اعوان، سیمابیہ طاہر سمیت دیگر ارکان بھی وہاں موجود تھے۔
عمران خان کی بہن علیمہ خان اپنی بہنوں کے ہمراہ پہنچیں تو ان کی گاڑی کو پولیس نے روکا، جس پر کارکنوں نے احتجاج کیا اور اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی۔
اہل خانہ کو مخصوص اجازت:
بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہرالنسا احمد کو گیٹ نمبر 5 سے جیل میں داخلے کی اجازت دی گئی۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

