پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، سرمایہ کاروں کا جوش برقرار
100 انڈیکس میں 1,004 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاانڈیکس 150,975 پوائنٹس پر بند ہوا، دن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 151,075 پوائنٹس رہی

شائع شدہ a year ago پر Sep 2nd 2025, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں تیزی کا رجحان بدستور جاری ہے، اور 100 انڈیکس آج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں آج 100 انڈیکس میں 1,004 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاانڈیکس 150,975 پوائنٹس پر بند ہوا، دن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 151,075 پوائنٹس رہی۔
یہ رواں ہفتے مسلسل دوسرا دن ہے جب انڈیکس میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جو مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







