لاہور : بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انڈین میڈیاکا کہنا ہے ممبئی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ اداکارہ کے شوہر راج کندرا سمیت 11 لوگوں کو فحش فلمیں بنانے اور پھر موبائل ایپس پر پھیلانے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔
راج کندرا کے خلاف رواں سال فروری میں ممبئی کرائم برانچ کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے تحت تمام تر شواہد اکٹھا کرنے کے بعد راج کندرا کو اس کیس میں بطور مرکزی ملزم گرفتار کیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے نے ممبئی ہائیکورٹ میں راج کندرا سمیت ان کے ساتھی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ایک معاہدہ ختم ہوجانے کے سبب ان کی ویڈیوز کو غیرقانونی طریقے سے استعمال کیا گیاہے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







