کوٹلی : ایل اے 12 پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا جاری ہے۔پولیس کے مطابق حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان تصادم سےدوافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔جاں بحق ہونے والے کارکن کی ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ایل اے 12چڑھوئی میں پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ۔
دوسری جانب میرپور آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر 46 پر پولنگ کے دوران ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے، ن لیگ کے امیدوار چوہدری سعید پولنگ اسٹیشن کے ووزٹ کے لیے گئے تھے۔
چوہدری سعید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اندر جانے پر جھگڑا کیا ، خواتین کو ووٹ کاسٹ سے روک رہے تھے، ہمارے پر حملہ کیا گیا ، پتھر مارے گئے ، پولنگ اسٹیشن پر غنڈے بیٹھے ہوئے تھے، ن لیگ ایک کارکن زخمی ہے۔
ن لیگ کے کارکن نے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر میز دے مارا ، جس سے پی ٹی آئی کے دو کارکن زخمی ہوگئے ہیں ۔اس واقع کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے جبکہ پاک آرمی کی کوئیک ریسپانس فورس موقع پر پہنچ گئی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 4 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 6 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

