Advertisement
پاکستان

آزاد کشمیر: ایل اے 12 پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ،دو افراد جاں بحق

کوٹلی : ایل اے 12 پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 1:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے عام انتخابات کیلئے  پولنگ کا جاری ہے۔پولیس  کے مطابق  حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان تصادم سےدوافراد  جاں بحق ہوگئے ہیں۔جاں بحق ہونے والے کارکن کی ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ایل اے 12چڑھوئی میں پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ۔

دوسری جانب  میرپور  آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر 46  پر پولنگ کے دوران ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا    ہوا ہے،  ن لیگ کے امیدوار چوہدری سعید پولنگ اسٹیشن کے ووزٹ کے لیے گئے تھے۔

چوہدری سعید نے کہا ہے کہ   پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اندر جانے پر جھگڑا کیا ، خواتین کو ووٹ کاسٹ سے روک رہے تھے، ہمارے پر حملہ کیا گیا ، پتھر مارے گئے ، پولنگ اسٹیشن پر غنڈے بیٹھے ہوئے تھے،  ن لیگ ایک کارکن زخمی ہے۔

ن لیگ کے کارکن نے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر میز دے مارا ، جس سے  پی ٹی آئی کے دو کارکن زخمی ہوگئے ہیں ۔اس واقع کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے  جبکہ پاک آرمی کی کوئیک ریسپانس فورس موقع پر پہنچ گئی۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 9 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 14 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 5 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 9 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 4 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
Advertisement