Advertisement

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرےٹوکیو اولمپکس سے دستبردار

ٹوکیو : سابق عالمی نمبر ون برطانیہ کے اینڈی مرے ٹوکیو اولمپکس کے مینز سنگلز ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 5:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ دفاعی چیمپئن رہنے والے اسٹار کھلاڑی  اینڈی مرے ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے ہیں ۔ 4 3سالہ  اینڈی مرے اب سنگل کے بجائے   ڈبلز میں مقابلہ کریں گے   اگرچہ انہیں جاپان میں ہونے والے  دونوں ایونٹس میں حصہ نہ لینے کا مشورہ دیا گیا  ہے ۔   اینڈی  مرے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا مجھے بہت مایوسی ہوئی ہےتاہم اب سنگلز نہیں کھیلوں گا بلکہ ان کا  فوکس ڈبلز پر ہے۔

 یاد رہے کہ 23 جولائی کو رنگارنگ تقریب کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس کا باضابطہ آغاز ہوا تھا، ٹو کیو اولمپکس میں 200 سے زائد ممالک کے تقریباً ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں ، 613 ایتھلیٹس پر مشتمل سب سے بڑا دستہ امریکا کا ہے۔ پاکستان کے 10  ایتھلیٹس پر مشتمل دستے میں پہلی بار تین خواتین ایتھلیٹس بھی  شامل ہیں ۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 15 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 14 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 20 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement