حالیہ سیلاب میں متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے گلاسکو اسکاٹ لینڈ میں میوزیکل شو کا انعقاد
شو میں پاکستانی اور غیر ملکی فنکاروں نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔، گلوکارہ شفق علی، این ایس چوہان اور حبیب الرحمان نے خوب سر بکھیرے۔


گلاسکو: پاکستان میں آنیوالے حالیہ سیلاب میں متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے گلاسکو اسکاٹ لینڈ میں میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کا مقصد ان خاندانوں کی مدد کرنا تھاجو اس قدرتی آفت کی وجہ سے اپنے گھر، ملازمت اور بنیادی ضروریات سے محروم ہوگئے،پروگرام سے حاصل ہونے والی رقوم مسلم چیرٹی کے زریعے سیلاب متاثرین تک پہنچائیں گیئں۔
شو میں پاکستانی اور غیر ملکی فنکاروں نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔ گلوکارہ شفق علی، این ایس چوہان اور حبیب الرحمان نے خوب سر بکھیرے۔
اس موقع پر منتظمین کا کہنا تھا کہ اس شو کا مقصد پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد ہے ہم اپنے دکھی بھائیوں کے ساتھ ہیں پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانی اس درد کو محسوس کرتے ہیں۔

آزاد کشمیر کے دو وزرا مستعفی، وزیراعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات
- 3 گھنٹے قبل
این ایچ ایس پی پنجاب کے زیرِ اہتمام ہیلتھ ڈیٹا اِن ایکشن صوبائی لرننگ ایکسچینج کا انعقاد
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے وزیر اعلیٰ کے پی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
- 9 گھنٹے قبل

نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
- 9 گھنٹے قبل

پشاور، ایبٹ آباد اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل

افغانستان بھارتی پراکسی بن چکا، دہشت گردی کی قیمت اب کابل کو چکانا ہوگی، خواجہ آصف
- 7 گھنٹے قبل

اجلاس میں فیصلہ: ملک میں موجود غیر قانونی افغان باشندوں کا ریاستی بوجھ ختم ہو گا
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت افغان مہاجرین پر اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی غیر حاضر
- 7 گھنٹے قبل

ابراہام معاہدے میں توسیع جلد متوقع، سعودی عرب شامل ہو سکتا ہے ، ٹرمپ
- 7 گھنٹے قبل

طالبان حکومت نے عبداللہ مختار کو نائب وزیر داخلہ سے ہٹا کر محمد وزیر کو مقرر کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
کھیرے کا پانی: صحت بخش مشروب جس کے حیران کن فوائد جانیں
- 7 گھنٹے قبل

سلطان جوہر کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ سنسنی خیز برابری پر ختم، قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر
- 6 گھنٹے قبل