Advertisement
پاکستان

آزادکشمیر انتخابات : پاک فوج کی گاڑی کوحادثہ ،4جوان شہید

راولپنڈی :آ ئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4جوان شہید،جبکہ سویلین ڈرائیور سمیت 3جوان زخمی ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 10:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ لسوا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئےپیش آیا،، زخمیوں کوفوری طبی امدادکیلئےقریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج کی ٹیم آزادکشمیرانتخابات میں امن ومان کی ڈیوٹی پرمعمورتھی۔

Advertisement
Advertisement