Advertisement
پاکستان

تحصیل پنڈداد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی: فواد چوہدری

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کا دعویٰ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 26th 2021, 10:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چوہدری  کا کہنا تھا کہ تحصیل پنڈداد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے۔ پولنگ کی شرح سے لگتا ہے عوام نے بھرپور دلچسپی لی ہے۔انہوں نے مزید کہا  کہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت عوام کے لیے باعث تقویت ہوگی۔

واضح رہے کہ آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل ختم ہوگیا ہے  جبکہ گنتی کاعمل جاری ہے ۔ انتخابات میں 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ۔  پاکستان میں بسنے والے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد کشمیری بھی ووٹ ڈالیں گے،  بارہ سو انتیس پولنگ  سٹیشنز  کو حساس قرار دیا گیا  تھا۔آزاد کشمیر میں 33 انتخابی حلقوں میں 587 اور مہاجرین کے 12 انتخابی حلقوں میں 121 امیدوار مدمقابل  تھے ۔

Advertisement
طالب علموں کیلئے اچھی خبر،محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالرشپ کا اعلان

  • 2 hours ago
پرائیڈ آف پرفارمنس قوال شیر میاں داد کی امریکا میں زبردست پرفارمنس ،پاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت 8 دہشت گرد جہنم واصل

  • 3 hours ago
کسی بھی اقلیتی شہری سے ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا،وزیراعظم

حکومت نے 26 دسمبر کی تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری 

حکومت نے 26 دسمبر کی تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری 

  • 2 hours ago
صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد

  • 3 hours ago
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

  • 20 hours ago
بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین

  • 3 hours ago
فیلڈ مارشل ، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے

فیلڈمارشل سید عاصم منیرکی کرسمس کی تقریب میں شرکت،مسیحی برادری کو مبارکباددی اور کیک کاٹا

  • 20 minutes ago
آسام: مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرے، کئی افراد ہلاک ، متعدد زخمی

  • 31 minutes ago
Advertisement