Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں کمی کاامکان

اسلام آباد: مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری آگئی ، نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے  جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  21پیسے  کمی کا فیصلہ کیا ہے ، صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں  ریلیف ملے گا    ۔  نیپرا بجلی کمی کے حوالے سے اپنا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ۔ فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔

خیال رہےکہ اس سے قبل  نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کی تھی ۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ