Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 29th 2021, 9:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت 171 روپے بڑھ کر 93 ہزار 921 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ  مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Advertisement
تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سابق صدر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

  • 27 minutes ago
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان

  • 2 hours ago
سینیٹ میں اسرائیلی پارلیمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

سابق صوبائی وزیر اورسینئر  سیاستدان حبیب الرحمان تنولی انتقال کر گئے

  • an hour ago
پاکستان کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے دہشت گردوں کے اکاؤنٹس فوری بلاک کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے دہشت گردوں کے اکاؤنٹس فوری بلاک کرنے کا مطالبہ

  • 2 hours ago
علیمہ خان کا  عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

  • 3 hours ago
ای سی سی کا آج اہم اجلاس: سستے گھر اسکیم، گھی کی قیمتوں اور نوجوانوں کیلئے اسکل بانڈ پر اہم فیصلے متوقع

ای سی سی کا آج اہم اجلاس: سستے گھر اسکیم، گھی کی قیمتوں اور نوجوانوں کیلئے اسکل بانڈ پر اہم فیصلے متوقع

  • 2 hours ago
چینی کی قیمتیں اب بھی کنٹرول سے باہر، زیادہ سے زیادہ قیمت 200 روپے فی کلو برقرار

عدالت  کی  مداخلت پر سینیٹ میں  ہنگامہ، اٹارنی جنرل کو طلب کرنے کا مطالبہ

عدالت کی مداخلت پر سینیٹ میں ہنگامہ، اٹارنی جنرل کو طلب کرنے کا مطالبہ

  • 3 hours ago
زمان پارک حملہ کیس:  بانی پی ٹی آئی کے  ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

معروف ہالی ووڈکامیڈین ساشا بیرن کوہن کا  جسمانی تبدیلی کیلئے دوا کے استعمال کا اعتراف

پاک بھارت تجارتی کشیدگی:  افغان برآمدات کے لیے واہگہ بارڈر بند