Advertisement
ٹیکنالوجی

گوگل نےپرسنلائزڈ انٹیلی جنس فیچر کو گوگل سرچ کے آئی موڈ کا حصہ بنا دیا

فیچر آپ کے جی میل اور گوگل فوٹوز سے جڑ کر آپ کی شخصیت کے مطابق سرچ پر جوابات فراہم کرتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 23rd 2026, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوگل نےپرسنلائزڈ انٹیلی جنس فیچر کو گوگل سرچ کے آئی موڈ کا حصہ بنا دیا

ویب ڈیسک:گوگل کی جانب سے پرسنلائزڈ انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کو گوگل سرچ کے آئی موڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ

واضح رہے کہ اے آئی موڈ گوگل کا ایجنٹک موڈ ہے جس میں اے آئی ٹیکنالوجی آپ کے لیے سرچنگ کرتی ہے۔
جب آپ پرسنلائزڈ انٹیلی جنس کو ٹرن آن کریں گے تو اے آئی ٹیکنالوجی آپ کی ای میل اور تصاویر کی تفصیلات کو استعمال کرکے ترجیحی رزلٹس فراہم کرے گی۔

مثال کے طور پر اگر آپ کسی نئے جوتے کو سرچ کر رہے ہیں تو گوگل اے آئی ای میل اور فوٹوز میں جانے گی کہ ماضی میں کونسے برانڈ کے جوتے آپ خرید چکے ہیں،یہ فیچر صارف کو خود ٹرن آن کرنا ہوگا۔

یہ گوگل لیبز کا تجرباتی فیچر ہے اور فی الحال امریکا میں گوگل اے آئی پرو اور الٹرا سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے،اسے ویب، اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔

کمپنی کے مطابق یہ فیچر جلد امریکا سے باہر صارفین کو بھی دستیاب ہوگا،گوگل نے بتایا کہ اس فیچر کے لیے جی میل ان باکس یا دیگر ایپس کے ڈیٹا کو مکمل طور پر استعمال نہیں کیا جائے گا بلکہ محدود تفصیلات پر اے آئی ڈیٹا کو تربیت دی جائے گی۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
Advertisement