Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار سے کمبوڈیا کی وزیر تجارت جم نمول کی ملاقات، دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق

ملاقات میں فریقین نے خصوصی طور پر معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں قریبی تعاون کے فروغ پر زور دیا ،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 10th 2026, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار سے کمبوڈیا کی وزیر تجارت جم نمول کی ملاقات، دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد:وزیر خارجہ وڈپٹی وزیر اعظم سینٹیرمحمد اسحاق ڈار سے مملکت کمبوڈیا کی وزیر تجارت چم نمول نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلق اور دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج وزارتِ خارجہ میں مملکتِ کمبوڈیا کی وزیرِ تجارت چم نِمول سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ فریقین نے دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے  کے لیے قریبی تعاون کی باہمی خواہش کا اعادہ کیا، خصوصی طور پر معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں قریبی تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔ 

طاہر حسین اندرابی کے مطابق یہ شعبے پاکستان کمبوڈیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے دائرۂ کار میں آتے ہیں،نائب وزیرِ اعظم نے آسیان (ASEAN) کے ساتھ پاکستان کی جاری روابط کو اُجاگر کیا، انہوں نے تنظیم کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 17 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement