Advertisement
تفریح

معروف گلوکار جوجی علی خان کا نیا ویڈیو سونگ عیدالفطر پر ریلیز ہوگا

یہ گانا موسیقی سے محبت کرنے والوں کے لیے خصوصی طور پر تخلیق کیا گیا ہے اور انہیں امید ہے کہ مداح اس کو بھرپور پذیرائی دیں گے،گلوکار

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 13th 2026, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف گلوکار جوجی علی خان کا نیا ویڈیو سونگ عیدالفطر پر ریلیز ہوگا

لاہور:معروف گلوکار جوجی علی خان کا نیا ویڈیو سونگ عیدالفطر پر ریلیز ہوگا۔
اس سونگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی کمپوزیشن اور شاعری دونوں خود استاد  جوجی علی خان نے تخلیق کی ہیں، جس میں روایتی کلاسیکل اور صوفی موسیقی کی جھلک نمایاں طور پر سننے کو ملے گی۔

جبکہ میوزک ویڈیو کو کینیڈا کے خوبصورت اور دلکش قدرتی مناظر میں فلمایا گیا ہے۔اس ویڈیو کے ڈی او پی شرن ( کینیڈا) اور گانے کی پوسٹ پروڈکشن  اعظم صادق نے مکمل کی ہے۔

اس موقع ہر گلوکار استاد جوجی علی خان نے کہا کہ میری پوری ٹیم کو امید ہے کہ یہ گانا عیدالفطر کے موقع پر شائقینِ موسیقی کو پسند آئے اور ہماری طرف سے یہ ان کے لئے لیے عید کا تحفہ ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ گانا موسیقی سے محبت کرنے والوں کے لیے خصوصی طور پر تخلیق کیا گیا ہے اور انہیں امید ہے کہ مداح اس کو بھرپور پذیرائی دیں گے۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a minute ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 20 hours ago
Advertisement