سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی ملک انتقال کر گئیں،صدر مملکت کا اظہار فسوس
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل (بروز پیر) 23 مارچ 2026 کو سہ پہر ساڑھے 3 بجے ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں ادا کی جائے گی،خاندانی ذرائع


اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
؎خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو دماغی ایمبولزم کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر تھیں تاہم جانبر نہ ہو سکیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل (بروز پیر) 23 مارچ 2026 کو سہ پہر ساڑھے 3 بجے ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں ادا کی جائے گی۔
ماروی ملک کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مرحومہ کیلئے مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 hours ago



