زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی جبکہ اس اس زلزلے کے جھٹکے تاجکستان اور افغانستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز


لاہور: لاہور، فیصل آباد، پشاور، اسلام آباد، چترال،لوئر دیر اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس
سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور لوگ کلمہ طیبہ و درود پاک کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئیں۔
اسی طرح شانگلہ ،نوشہرہ، سوات اور خیبر پختونخوا کے دیگر شہروںمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی جبکہ اس اس زلزلے کے جھٹکے تاجکستان اور افغانستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔
جبکہ زلزلے کی گہرائی190 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
دوسری جانب ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے اب تک کسی بھی قسم کے جانی ومالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago







