اس موقع پر نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اعلیٰ حکام نےمعززمہمان کونورخان ائیربیس سے رخصت کیا

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 12th 2026, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے بعد اسلام آباد سے واپس روانہ ہوگئے۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اعلیٰ حکام نےمعززمہمان کونورخان ائیربیس سے رخصت کیا۔
نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کی۔وفدمیں سٹیووٹکوف اورجیرڈکشنربھی شامل تھے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


