لسبیلہ:بیلہ کےقریب قومی شاہراہ پرمزدہ اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق خوفناک حادثہ مزدہ ٹرک اور ٹرالرمیں تصادم تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں 2افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کیا جارہا ہے ،پولیس کے مطابق زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کےبعد مزید علاج کےلیے کراچی منتقل کیاجائے گا ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






