Advertisement
تفریح

مایہ نازمزاحیہ اداکار معین اختر کی آج پندرہویں برسی منائی جا رہی ہے

معین اختر نے چھ ستمبر انیس سوچھیاسٹھ کو ٹیلی ویژن پراپنی فنی زندگی کاآغازکیا۔ انہوں نے ٹیلی ویژن کے اسٹیج شوز، ڈراموں، فلموں اور ٹاک شوز میں کئی کردار ادا کیے۔ ان کے بہترین ڈرامے عید ٹرین، بکرا قسطوںپر، ففٹی ففٹی اور لوز ٹاک تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 22nd 2026, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مایہ نازمزاحیہ اداکار معین اختر کی آج پندرہویں برسی منائی جا رہی ہے

مایہ نازمزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی آج پندرہویں برسی منائی جا رہی ہے۔

وہ چوبیس دسمبر انیس سو پچاس کو کراچی میں پیدا ہوئے۔

معین اختر نے چھ ستمبر انیس سوچھیاسٹھ کو ٹیلی ویژن پراپنی فنی زندگی کاآغازکیا۔ انہوں نے ٹیلی ویژن کے اسٹیج شوز، ڈراموں، فلموں اور ٹاک شوز میں کئی کردار ادا کیے۔ ان کے بہترین ڈرامے عید ٹرین، بکرا قسطوںپر، ففٹی ففٹی اور لوز ٹاک تھے۔

انہیں انگریزی، بنگالی، سندھی، پنجابی، پشتو، گجراتی اور اردو سمیت کئی زبانوں پر عبور تھا۔

فن کے شعبے میں معین اختر کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں انیس سو چھیانوے میں تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز کے اعزازات دیے گئے۔

وہ دوہزارگیارہ میںآج کے دن کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 12 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 15 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
Advertisement