Advertisement
پاکستان

لاہور ائیر پورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور: ائر پورٹ کی حدود میں نجی ائر لائن ائیر بلیو کی پرواز پی اے 401 سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی  این این کے مطابق  نجی ائر لائن کی پرواز   نے لاہور سے کراچی جانے کیلئے اڑان بھری تھی جہاں پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا۔ تاہم  پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز  کو بحفاظت لاہور ائیرپورٹ پر واپس  اتار لیا ۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو نقصان  پہنچا ہے جبکہ   کسی جانی نقصان کی اطلاع موصو ل نہیں ہوئی ہے ۔ ایئرلائن نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی  بیان سامنے  نہیں آیا ہے۔ مسافروں کو بحفاظت واپس لاؤنج میں لے جایا گیا  ہے  لیکن  ابھی تک پرواز کے شیڈول کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف