راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی ملٹری چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 7:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کےعلاقے گریوم میں دہشت گردوں نے ملٹری چیک پوسٹ پرفائرنگ کی ہے، پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کےخلاف موثرجوابی کارروائی کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک غلام مصطفی شہید ہوگئے ہیں،37 سالہ شہید غلام مصطفی کا تعلق مظفرآباد سے تھا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لےکردہشت گردوں کی تلاش اورخاتمےکےلیےآپریشن شروع کردیا ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 21 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





