Advertisement
پاکستان

پاکستان میں وافر مقدار میں ویکسین موجود ہے: زرتاج گل

اسلام آباد : وزیر مملکت زرتاج گل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وافر مقدار میں کورونا ویکسین موجود ہے میڈیا عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے آگاہی فراہم کرے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 4th 2021, 5:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق زرتاج گل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اربن فلڈنگ کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے درخت لگانا ہوں گے، مون سون پلانٹیشن میں ہم نے 50 کروڑ درخت لگانے ہیں ۔

انہوں نے کہا پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں ، اربن فلڈنگ کی بدترین مثال سامنے آ چکی ہے ،آنے والی نسلوں کیلئے پاکستان کو بچانا ہے تو اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں ۔

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں دستکار دلبرداشتہ ہوکر کام چھوڑ رہے ہیں ،ہمیں اپنے ملک کی دستکاری کو فروغ دینا ہوگا ۔

Advertisement
سعودی حکام نے غیر ملکی مسلمانوں کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کا عمل مزید آسان بنا دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکی صدر کو بڑا ریلیف: عدالت نےٹرمپ پر 500 ملین ڈالر جرمانے کی سزا کالعدم قرار دے دی

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل  عاصم منیر  سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 گھنٹے قبل
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم بی ایل اے کے کارندے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی گرفتار

  • 33 منٹ قبل
امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے  ویزےروک دیئے

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزےروک دیئے

  • 4 گھنٹے قبل
لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کےقریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم،9 افراد جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
چلی : انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا

چلی : انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
معروف بھارتی پنجابی اداکار جسوندر سنگھ بھلہ عرف "ایڈووکیٹ ڈھلوں " انتقال کر گئے

معروف بھارتی پنجابی اداکار جسوندر سنگھ بھلہ عرف "ایڈووکیٹ ڈھلوں " انتقال کر گئے

  • 3 گھنٹے قبل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی  ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کے مالیاتی پیکیج کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کے مالیاتی پیکیج کی منظوری

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک  پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

  • ایک گھنٹہ قبل
کراچی میں بارش کے باعث  100 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی تاحال بحال نہ ہوسکی