راولپنڈی : سوشل میڈیا پر ویڈیو ڈالنے پر 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق :ٹک ٹاک پر پولیس کے اہلکاروں کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی نے نوٹس لیا جس کے بعد تینوں اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے ۔
ہیڈ کانسٹیبل عادل حسین ، کانسٹیبل حمزہ اوررضوان معطل ہونے والوں میں شامل ہیں تینوں اہلکار تھانہ آر اے بازار میں تعینات تھے ۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنا سوشل میڈیا پالیسی اور محکمانہ قواعد و ضوابط کے خلاف ہے،اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








