بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1000 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 4 ماہ قبل پر جون 27 2026، 4:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتہ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4088 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1000 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 730 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 69 ہزار 715 روپے ہوگئی۔
23 جون کو سونے کی فی تولہ قیمت 10,400 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے پر آگئی تھی۔
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 271 روپے کی کمی سے 6393 روپے ہوگئی۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






