نوٹیفکیشن کے مطابق 29 جولائی کو صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے

شائع شدہ a month ago پر Jul 27th 2026, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 29 جولائی بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق 29 جولائی کو صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات بھٹ شاہ میں بڑے پیمانے پر منعقد کی جائیں گی، جن میں سندھ بھر سے بڑی تعداد میں زائرین کی شرکت متوقع ہے۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 11 hours ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- a day ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 11 hours ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- a day ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 7 hours ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 6 hours ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- a day ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 6 hours ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



