شان بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر روما مائیکل کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی

شائع شدہ 2 months ago پر Jul 26th 2026, 7:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
معروف اداکارہ اور ماڈل روما مائیکل نے اداکار شان بیگ کے ساتھ شادی کر لی، دونوں نے اس خوشخبری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔
شان بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر روما مائیکل کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے، روما مائیکل نے بھی اسی تصویر کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ری پوسٹ کر کے شادی کی تصدیق کی۔
شادی کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے دونوں کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
شان بیگ پاکستان کے معروف اداکار ہیں اور حال ہی میں ہالی ووڈ سیریز دہلی بوائز کے دوسرے سیزن کا بھی حصہ بنے ہیں۔ روما مائیکل کا شمار پاکستان کی صف اول ماڈل میی ہوتا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









