Advertisement

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

پولیس کے مطابق18 سالہ حماد کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی، خودکشی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 30th 2026, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی: غوثیہ کالونی سینٹرل جیل کے عقب میں واقع ایک مکان سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔  
     
تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے کے علاقے غوثیہ کالونی، سینٹرل جیل کے عقب میں واقع مکان نمبر اے نائن سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔

متوفی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 18 سالہ حماد ولد محمد مشتاق کے نام سے ہوئی۔

ایس ایچ او نیو ٹاؤن گل حسن کلہوڑو کے مطابق متوفی نوجوان اپنے بھائیوں کے ساتھ سبزی کا کام کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق نوجوان نے بظاہر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی، تاہم فوری طور پر اس اقدام کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے اور مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 19 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 20 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 18 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی