پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل تماثیل تھیٹر کا شاندار افتتاح


عبدالسلام علی
لاہور: پہلے ڈیجیٹل تماثیل تھیٹر کا افتتاح کر دیا گیا،، تقریب میں شوبز ستاروں کی کہکشاں اتر آئی،، تاریخی ڈرامہ جنم جنم کی میلی چادر کو نئے انداز میں پیش کیا گیا جس میں سٹار کاسٹ نے حصہ لیا۔
ڈرامہ کو دیکھنے والوں نے خوب سراہا تماثیل تھیٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں لیجنڈ اداکار خالد عباس ڈار، اداکارہ ریشم، ارباز خان، خالد معین بٹ ، ناصر چنیوٹی، مناہل خان، نسیم وکی، اچھی خان اور دیگر شریک ہوئے۔ اداکارہ ریشم نے ساتھی اداکاروں کے ساتھ ڈیجیٹل تماثیل تھیٹر کا افتتاح کیا۔

تقریب میں شریک شوبز شخصیات نے کہا کہ ایسے تھیٹر وقت کی اہم ضرورت تھے ، تھیٹر اب نئے دو ر میں داخل ہو چکا۔
دیگر فنکاروں نے کہا کہ تماثیل تھیٹر میں پہلا ہی ڈرامہ تاریخی پیش کیا جا رہا ہے جس کا حصہ بننا اعزاز سے کم نہیں۔
تماثیل تھیٹر کے افتتاح کے بعد تاریخی ڈرامہ جنم جنم کی میلی چادر کو نئے انداز میں پیش کیا جا رہا ہے جس کی نمایاں کاسٹ میں اربار خان، مناہل خان، ناصر چنیوٹی ،اداکارہ نشو، دردانہ رحمان اور دیگر ستارے شامل ہیں۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 13 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 10 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 11 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل







