Advertisement

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 45 سال کی حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، مقتولہ کی پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر زخم کے نشان موجود تھے جب کہ مقتولہ کا پیریکارڈیم دل خون سے بھرا ہوا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 24th 2026, 4:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل کی جانے والی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔  پوسٹ مارئم مرنےکے 12 گھنٹے کے بعد ڈاکٹر ماریا خالد نےکیا۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ابتدائی طور پر مرنے کی وجہ کا واضح تعین نہیں ہو سکا تاہم موت کی وجہ کا تعین کرنےکے لیے لاش سے حاصل سیمپل فارنزک لیب بجھوا دیےگئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 45 سال کی حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، مقتولہ کی پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر زخم کے نشان موجود تھے جب کہ مقتولہ کا پیریکارڈیم دل خون سے بھرا ہوا تھا۔

دوسری جانب پولیس کی ڈاکٹر کو فراہم کی جانے والی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتولہ کو خاوندنے پھندہ دےکر لٹکایا۔ 

واضح رہے کہ حنا جاوید کے قتل کا مقتولہ کے بھائی  کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ہے اور پولیس نےمقتولہ کے خاوند اور گھریلو ملازم کو گرفتارکرکے 3 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • a day ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 16 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
Advertisement