Advertisement
تفریح

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

کرکٹر عبد الرزاق نے کہا کہ ان ایونٹس سےبڑا اچھا میسج سعودی عرب اور دنیا بھر میں جائے گا۔ا

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 6th 2026, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

عبدالسلام علی سے  

لاہور: سعودی عرب  میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز 29اکتوبر سے 5 نومبر سے جاری رہیں گی ۔ پہلے مرحلہ میں گلوکار ذیشان روکھڑی، گلوکارہ حمیرا ارشد سعودی عرب جائیں گے۔29 اکتوبر کو دمام ،30 اکتوبر کو ریاض اور 5 نومبر کو جدہ  میں کلچر شوز ہوں گے۔

کرکٹر عبد الرزاق نے کہا کہ ان ایونٹس سےبڑا اچھا میسج سعودی عرب اور دنیا بھر میں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سپر اسٹارز سعودی عرب میں کلچر کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا کہ روحانی وابستگی سعودیہ سے تو ہماری ہے ۔ اب ہمارے سنگر اور فنکار سعودی عرب میں جا کر لوگوں کو انٹرٹین کریں گے۔

حمیرا ارشد نے کہا کہ سعودی عرب میں عمرے کی سعادت تو حاصل کی ہے۔اب وہاں جا کر پہلی دفعہ پرفارم کروں گی ۔پاکستان کے آرٹسٹ وہاں پرفارمنس دیں گے اور سعودیہ کے لوگ جو پاکستان نہیں آسکتے وہ اب وہاں ہمارے فنکاروں کی پرفارمنس دیکھیں گے،

پریس کانفرنس میں  گلوکارہ حمیرا ارشد، کرکٹر عبد الرزاق، گوشی خان،گلوکارہ حرا،ٹک ٹاکر سیڈ ریپر، افتخار افی نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں ایم او یو سائن کیا گیا۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 4 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 7 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 7 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
Advertisement