غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 ، 8 اور 11 سال معلوم ہوئی ہیں جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔

شائع شدہ 22 دن قبل پر اکتوبر 16 2026، 4:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: امریکی ریاست اوریگون میں 16 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 ، 8 اور 11 سال معلوم ہوئی ہیں جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔
دوسری جانب فائرنگ کرنے والا لڑکا بھی مارا گیا، اسے قریب موجود ایک شخص نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
امریکی حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 5 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 5 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 5 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





