یہ بات استنبول میں آر فور ممالک اور چار یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں کی گئی


ویب ڈیسک: پاکستان، ترکیہ ، مصر اور سعودی عرب کے ساتھ ساتھ فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ نے علاقائی تنازعات کو مذاکرات، سفارت کاری اور کشیدگی میں کمی کے ذریعے حل کرنے کی فوری ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
یہ بات استنبول میں آر فور ممالک اور چار یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں کی گئی۔
وزرا نے تمام حل طلب تنازعات کا اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مذاکرات کے ذریعے دیرپا حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے سفارتی کوششوں کیلئے اپنا کردارجاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا تاکہ خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کو فروغ دیا جاسکے اوران تنازعات کے سکیورٹی، معیشت اور تجارت پر مرتب ہونے والے اثرات سے نمٹا جاسکے۔
وزرا نے تنازعات کی روک تھام کیلئے اسی طرزپر مذاکرات جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- ایک دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 39 منٹ قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 2 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 16 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- ایک دن قبل





