Advertisement
پاکستان

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

وزارتِ اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ افغان طالبان حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی جائز کارروائیوں کو افغان شہریوں کی بھرتی یا مسلح گروہوں کی سرپرستی سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 24th 2026, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان نے زلمے خلیل زاد کی جانب سے لگائے گئے ان بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا ہے کہ سابق افغانوں کو طالبان اور ان کے حامی دہشت گرد گروہوں سے لڑنے کیلئے ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں۔

وزارتِ اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ افغان طالبان حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی جائز کارروائیوں کو افغان شہریوں کی بھرتی یا مسلح گروہوں کی سرپرستی سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ  میں  صف اول کا کردار ادا کررہا ہے اور علاقائی امن و سلامتی کیلئے بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔

Advertisement
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement