اداکارہ درفشاں، عفت عمر، اروب جتوئی اور دیگر نے جلوے بکھیرے

شائع شدہ an hour ago پر Oct 24th 2026, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
لاہور: لاہور میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہو گیا پہلے روز معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی، مغربی طرز کے ملبوسات توجہ کا مرکز رہے۔
ایکسپو سینٹر لاہور میں چار روزہ فیشن ویک کے پہلے روز ابھرتے ہوئے ڈیزائنرز نے خوبصورت ملبوسات پیش کیے جسے ماڈلز کی کیٹ واک نے مزید حسین بنا دیا۔
مغربی طرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں تو شو کو چار چاند لگ گئے۔
معروف فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائے اور دیگر نے کہا کہ ملکی فیشن انڈسٹری اپنا خاص مقام رکھتی ہے شو کا مقصد نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہے۔
رنگا رنگ فیشن شو کے دوسرے روز برائیڈل اور مشرقی ملبوسات پیش کیے جائیں گے شو 26 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 7 گھنٹے قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 8 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 7 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.jpeg&w=3840&q=75)






