لاہور : معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب عون چوہدری نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلی ٰ پنجاب برائے سیاسی امور عون چوہدری نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردیا ہے۔ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ کے متحرک رہنما رہے ہیں ۔اس حوالے سے عون چوہدری کاکہنا ہے کہ مجھے وزیراعلیٰ آفس سے کہا گیا جہانگیر ترین کی حمایت چھوڑ دو یا استعفیٰ دو، جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہر کوئی جانتا ہے ۔ پارٹی کے لیے بے لوث خدمات سر انجام دینے والے شخص کو نہیں چھوڑ سکتا۔ عون چودھری نے مزید کہا ہے کہ مشیر وزیراعلیٰ کے عہدے پر جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دوں گا۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- an hour ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 5 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 19 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 6 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

