اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 6:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ رقم کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کی جائے گی۔رقم سے تقریباً 3 کروڑ 98 لاکھ کرونا ویکسین کی خوراک خریدی جائیں گی۔رقم سے سیفٹی باکس، سرنجز کی خریداری بھی کی جائے گی۔ اعلامیہ ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق ویکسینیشن سے کرونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی سے کمی ہو گی۔
پاکستان کو یہ رقم اے ڈی بی کے دسمبر2020 میں شروع کئے جانے والے 9 ارب ڈالر مالیت کے ایشیاء پیسیفک ویکسین تک رسائی کی سہولت کے پروگرام کے تحت فراہم کی جارہی ہے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 6 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






