پشاور : پشاور پولیس نے خوفناک ماسک پہن کر شہریوں میں خوف وہراس پھیلانے والے شہری کو گرفتارکرلیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 3:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق تھانہ یکا دوس کی حدود میں نوجوان موٹرسائیکل پر خوفناک ماسک پہن کر گھوم رہا تھا ، پولیس نے خوف وہراس پھیلاتے ہوئے اس نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔ نوجوان راہ چلتے شہریوں اور بچوں کو ڈرا کر خوف پھیلا رہاتھا ۔گرفتار نوجوان کاکہنا ہے کہ اس نے 14 اگست کیلئے یہ ماسک خریدا تھا ۔
اس سے قبل بھی پشاور میں اس نوعیت کا ایک اور واقعہ پیش آیا تھا جب نیوائر نائٹ پر نوجوان بھیڑیےکا ماسک پہن کر لوگوں میں خوف پھیلاتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




