لاہور : نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کے لئے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 11th 2021, 3:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹام لیتھم پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں نیوزی لینڈ کی کپتانی کریں گے۔ فن ایلن، ہمیش بینیٹ، ٹام بلنڈل اورڈوگ بریسویل ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔
جیکب ڈفی، میٹ ہینری، سکاٹ کوگلیجن،کول مکونچی، ہینری نکولز بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔ اعجاز پٹیل، کولن ڈی گرینڈ ہوم ،رچن روندرا ، بین سیئرز، بلیئر ٹکنر،ول ینگ بھی شامل ہیں ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز 17 سے 21 ستمبر تک کھیلی جائےگی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا 18 سال بعد دورہ کرے گی۔

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 6 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات