ترجمان امریکی محکمہ دفاع کے مطابق افغانستان کی صورتحال، علاقائی سلامتی، استحکام اوردوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورامریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ترجمان امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فون پرگفتگو کی،دونوں نے خطے میں سلامتی اوراستحکام کیلئے باہمی اورمشترکہ اہداف پرتبادلہ خیال کیا۔
ترجمان امریکی محکمہ دفاع نے کہا کہ سیکریٹری آسٹن نے امریکہ پاکستان تعلقات بہتربنانےاورخطے میں مشترکہ مفادات کیلئے تعاون جاری رکھنے میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے،افغانستان کی صورتحال، علاقائی سلامتی، استحکام اوردوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پربھی بات چیت کی گئی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





