گورنر نیویارک اینڈریو کومو نے جنسی ہراسانی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 1:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنسی ہراسانی کے الزامات پر نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو مستعفی ہوگئے۔ وسیع پیمانے پر ڈیموکریٹک قانون سازوں اور صدر جو بائیڈن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔تاہم گورنر نیویارک اینڈریو کومو نے جنسی ہراسانی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے ہیں ۔
گورنر نیویارک اینڈریو کومو کا استعفیٰ 14 دن میں مؤثر ہوگا، نائب گورنر خاتون عہدہ سنبھالیں گی۔
کوومو 2011 سے چوتھی سب سے زیادہ آبادی والی امریکی ریاست کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔
خیال رہے کہ گورنر اینڈریو کومو پر جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا گیا تھا، تحقیقاتی کمیشن نے 5 ماہ تحقیقات کے بعد 11 خواتین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف کیا تھا۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




