Advertisement
پاکستان

افغانستان سے متعلق جو فیصلہ افغان عوام کا ہو گا، اسی کے ساتھ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پرامن افغانستان کے خواہاں ہیں،افغانستان سے متعلق جو فیصلہ افغان عوام کا ہو گا، اسی کے ساتھ ہیں، پاکستان کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 13th 2021, 11:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان سے متعلق جو فیصلہ افغان عوام کا ہو گا، اسی کے ساتھ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ختم ہوگیا، افغانستان ایشو پر اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  ہم پرامن افغانستان کے خواہاں ہیں۔افغانستان سے متعلق جو فیصلہ افغان عوام کا ہو گا، اسی کے ساتھ ہیں،پاکستان کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہمارا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا نے افغان جنگ میں 1 ہزار ارب ڈالر لگایا، کامیاب نہیں ہوا تو پاکستان کا کیا قصور؟  افغان فوجیوں کو بھی امریکا نے تربیت دی۔ہمیں اس جنگ میں کیوں درمیان میں لایا جاتا ہے،ہم نے بارڈر پر باڑ لگانا تھی جو کر لی۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی اکانومی بہتر جا رہی، افغانستان میں کچھ ہوا تو پاکستان بھی متاثر ہو گا، 2009 میں امریکا کو خط لکھا تھا کہ افغان مسلے کا حل فوجی طاقت نہیں،2009 میں کہی باتیں 2021 میں پوری ہو رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر وزیراطلاعات فواد چوہدری میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔

Advertisement
شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا  فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

  • 39 منٹ قبل
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز  کا  آپریشن، 3 دہشتگرد  ہلاک

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد  ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
 خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی

 خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی

  • 5 گھنٹے قبل
 بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

 بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
 ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق

 ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان

ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
سندھ حکومت کا  نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز

  • 12 منٹ قبل
پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • 2 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا  حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان

خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement