انگلینڈ: انگلینڈ کے شہر پلے ماؤتھ میں فائرنگ کے نتیجےمیں 5افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور پولیس کی فائرنگ سےمارا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 12:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سیاحتی شہر پلے ماؤتھ میں یہ افسوس ناک واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بج کردس منٹ پر پیش آیا ۔واقعے کے بعد پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔ متاثرہ علاقے میں آمدورفت کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا جبکہ ریسکیو حکام کی جانب سےزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی جارہی ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعےمیں ابھی تک دہشتگردی کے شواہد نہیں ملے۔برطانوی وزیرداخلہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ہمدردیاں متاثرہ افراد کیساتھ ہیں۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




