چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا قزاقستان کا دورہ ،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم کی قزاقستان کے وزیر دفاع اور آرمڈ فورسز کے سربراہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں ہیں ، ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، سیکورٹی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ندیم رضا کی قزاقستان کے وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے، جنرل ندیم کی قزاقستان کے وزیر دفاع اور آرمڈ فورسز کے سربراہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، سیکورٹی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی،اس کے علاوہ افغانستان کی تازہ صورتحال پر بھی خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور فوجی رابطوں کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
جنرل ندیم رضا نے کہا کہ فوجی تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قزاقستان قیادت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا، جنرل ندیم رضا نے قزاقستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا، جنرل ندیم رضا نے پاکستان ملٹری آرٹ روم کا افتتاح کیا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل





