لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 11:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے دس ستمبر سے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کا کہنا ہے کہ اٹھارہ سال سے زئد عمر کے افرادمکمل ویکسی نیشن کی صورت میں اندرون ملک فضائی سفرکرسکیں گے، ایک ڈوز لگانے والے پاکستانی مسافروں کو پہلے دی گئی سفری رعایت دس ستمبر سے واپس لے لی گئی ہے، مجاز اتھارٹی کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا، متعلقہ حکام،ائیرلائنز سے پابندی پر سختی سے عملدرآمدکرائیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






