Advertisement
پاکستان

سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا

اسلام آباد:سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا،ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 17th 2021, 9:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگا ہے اورکوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

خیال رہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 15فروری تک جمع  ہو چکے ہیں،کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 17 اور 18 فروری کو دائر کی جا سکیں گی،کاغذات نامزدگی 22 فروری تک واپس لیے جا سکیں گے اور 3 مارچ کو سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ ہو گی۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 9 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 10 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • چند سیکنڈ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement