Advertisement
تجارت

سٹاک ایکسچینج100 انڈیکس 46 ہزار 867 کی سطح پر بند

کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 492 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 46 ہزار 867 کی سطح پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 17th 2021, 9:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 46 ہزار884 اور کم سے کم 46 ہزار 375 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس  492 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 46 ہزار 867 کی سطح پر بند ہوا اور100 انڈیکس میں 1.06 فیصد اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران 22 کروڑ 47 لاکھ 87 ہزار 946 حصص کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹ ویلیو17 ارب 74 کروڑ75 لاکھ46ہزار 977 روپے رہی۔

خیال رہے کہ گذشتہ  روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں زبردست تیزی دیکھی گئی  تھی اور100 انڈیکس میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی تھی۔انڈیکس کاروبار کے اختتام پر46 ہزار 375 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 9 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement