اسلام آباد:تحریک انصاف حکومت نے کفایت شعاری میں مثال قائم کر دی۔ڈھائی سالوں میں وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں 49 فیصد کمی آگئی۔

ترجمان کے مطابق 2018 میں وزیراعظم ہاوس کا خرچہ 509 ملین تھا جبکہ 2020 میں یہ خرچ کم ہوکر 280 ملین تک آگیا ہے اور تحریک انصاف حکومت نے کفایت شعاری میں مثال قائم کر دی ہے۔ ڈھائی سالوں میں وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں 49 فیصد کمی آگئی ہے اور وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 29 فیصد بچت ہوئی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ دفتر کے اخراجات کو514 ملین سے کم کرکے 334 ملین تک لایا گیا اور وزیراعظم عمران خان کا کوئی کیمپ آفس نہیں ہے،آصف زرداری کےدور میں صدر کے 2 کیمپ آفس تھے جن پر3 ارب 60 کروڑ روپے خرچ آیا جبکہ آصف زرداری کی سیکیورٹی کے لئے 245 گاڑیاں زیراستعمال رہیں اور646 اہلکار سیکیورٹی پرمامورتھے،نوازشریف کے دور میں جاتی امراء کیمپ آفس پر4 ارب 30 کروڑ روپے خرچ کئے گئے تھے۔

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 3 گھنٹے قبل
بھارتی گلوکارقتل
- ایک دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 3 گھنٹے قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 20 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- ایک دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

