راولپنڈی: سکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان کےعلاقےمیرعلی میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کر کے3 دہشت گرد ہلاک کردیے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 18 2021، 1:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسزنےمیرعلی میں خفیہ اطلاع کے بعد دہشتگردوں کےمشتبہ ٹھکانوں پرآپریشن کیا، آپریشن میں علیم خان گروپ کے3دہشت گردمارے گئے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور بارودی سرنگ کے حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھے۔

امریکی صدکازیلنسکی کو یوکرین کے 20 فیصد چھوٹے نئے نقشے کا تحفہ
- 41 minutes ago

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- 11 hours ago

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں بارش سے دو افراد جاں بحق
- 7 minutes ago

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 11 hours ago

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 13 hours ago

ٹرمپ کی روسی صدر سے ٹیلیفون پر طویل گفتگو، پیوٹن یوکرینی صدر سے ملاقات کے لیے تیار
- an hour ago
کلاوڈبرسٹ اوربارشیں،خیبرپختونخوا میں 25 اگست تک کالجز اور جامعات بند رکھنے کا اعلان
- 16 minutes ago

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 11 hours ago

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 13 hours ago

کراچی میں صبح سوہرے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، متعدد فیڈرز ٹرمپ
- 31 minutes ago

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 11 hours ago

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات